آصف علی زرداری صدر پاکستان منتخب ہوگئے ہیں، اب آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے
صدر مملکت کیخلاف کیس کی کارروائی آگے نہیں بڑھائی جاسکتی، باقی ملزمان کیخلاف بھی کیس آگے نہیں بڑھے گا؟ عدالت
باقی ملزمان کیخلاف کیس تو چلایا جاسکتا ہے، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا سماعت کی
یہ پرائیویٹ بنک کا کیس ہے، پہلے طے ہوگا کہ موجودہ قانون کے مطابق اس عدالت میں کیس چلایا جاسکتا یا نہیں
آصف علی زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک گیارہ بجے آئیں گے ، عدالت کیس کی سماعت گیارہ بجے تک ملتوی کردے
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پی ٹی آئی سمیت 6 ملزمان کو اشتہاری قرار
مارچ 7, 2024 -
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئ
جون 8, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔