ضمنی انتخابات:لاہور کے صوبائی حلقے پی پی149سے شعیب صدیقی کے کاغذات نامزدگی منظور

0
126

پاکستان ٹوڈے: شعیب صدیقی پی پی149سے مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کے مشترکہ امیدوار ہوں گے ، اس سے پہلے بھی شعیب صدیقی اسی حلقے سے 2015 کے ضمنی الیکشن میں ایم پی اے منتخب ہوئے

لاہور:شعیب صدیقی مختلف سیاسی عہدوں کے علاوہ دومرتبہ پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہو چکے ہیں ، پی پی149سے8فروری کے انتخابات میں عبدالعلیم خان نے منتخب ہو کر نشست چھوڑی

شعیب صدیقی کی طرف سے 21اپریل کے ضمنی الیکشن میں بھرپور تیاری سے حصہ لینے کا عزم، اس علاقے میں 20سال سے بلا تفریق عوامی خدمات سر انجام دے رہے ہیں :شعیب صدیقی

شہریوں کی مشکلات کو کم کرنا ہمارا اولین نصب ا لعین تھا، ہے اور انشاء اللہ رہے گا۔ کاغذات نامزدگی کی منظوری پر اظہار تشکر، پی پی149میں انتخابی مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔

Leave a reply