ابوظہبی:(پاکستان ٹوڈے) پاکستانی اداکارہ عائزہ خان مداحوں کو خوشخبری سنائی کہ انہیں یواے ای حکومت کی جانب سے گولڈن ویزاسے نوازا گیا ہے۔
عائزہ نے حکام سے گولڈن ویزا حاصل کرتے ہوئے یادگار تصویر جاری کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ "میں نے دبئی میں جو ناقابل فراموش یادیں تخلیق کی ہیں، خواہ وہ چھٹیوں کے دوران ہوں یا کام پر وہ دنیا بھر کے کسی بھی دوسرے تجربات سے بے مثال ہیں ۔
دبئی مستقل طور پر ایک تعلق اور ہم آہنگی کا احساس فراہم کرتا ہے، جب بھی یہاں کا وزٹ کریں بالکل گھر جیسا محسوس کرتا ہے۔
انہوں نے اماراتی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے اس ملک کا مسلسل دورہ کرنے کی ایک اور وجہ مل گئی ہے۔
مجھےشرمندگی ہے،کامیڈی نائٹس ود کپل میں کام کیا ،نسیم وکی
دسمبر 21, 2024ندایاسرنےشوہریاسرنوازکودوسری شادی کیلئےبڑی شرط عائدکردی
دسمبر 19, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سموگ تدارک:عدالت نےتحریری حکم جاری کردیا
نومبر 25, 2024 -
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
اپریل 24, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔