عازمین حج کےلئےبڑی خوشخبری،سال 2025کاحج 2024سےبھی سستاہوگا۔
ذرائع کےمطابق حج 2025سستاکرنےکےلئےوزارت مذہبی امورکوپہلی کامیابی مل گئی،وفاقی وزیرنےحج پروازوں کےکرایوں میں کمی کردی ۔
ذرائع کے مطابق وزارت مذمبی امورکو فضائی سفرپر ہر حاجی کو 50 ڈالرکم ادا کرنا ہوں گے،گزشتہ برس وزارت مذہبی امور نے ہر حاجی کا کرایہ 850 ڈالر کردیا تھا۔
ذرائع کاکہناہےکہ وزارت مذہبی امورنےگزشتہ سال سےبھی اس بارپی آئی اےسےکرایہ کم طےکرلیاہےجس میں فی کس حاجی 800ڈالرکرایہ ادا کیا جائے گا۔جب کہ وزارت مذہبی امور نے 35 ہزار عازمین کا کوٹہ پی آئی اے کو دیا ہے۔سعودی ائیرلائن بھی 35 ہزار مسافروں کو حجاز مقدس لےکر جائےگی۔
واضح رہےکہ چندروزقبل وزارت مذہبی امورنےحج پالیسی کااعلان کیاتھاجس کہ مطابق عازمین حج کوپیسےجمع کروانےکےلئے بھی سہولت دی گئی ہےپیسےاقساط میں جمع ہونگے۔
یادرہےکہ 15مخصوص بینکوں نےحج کےلئے درخواستیں وصول کر ناشروع کر دی ہیں۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔