
کراچی:(ہارون چاندگ) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25ڈالر کے اضافے سے 2390 ڈالر کی سطح پ آ گئی۔
تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونا 1600 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 45 ہزار 600 روپے کا ہو گیا, دس گرام سونے کی قیمت 1371 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 10 ہزار 562 روپے ہے
عالمی مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر کے اضافے سے 2 ہزار 390 ڈالر فی اونس ہوگیا, چاندی کی فی تولہ قیمت 80 روپے بڑھ کر 2 ہزار 730 روپے ہوگئی۔
شہریوں کی قوتِ خرید میں کمی واقع ہوئی ہے، صرافہ تاجر، سونے کی قیمت 4 ہزار روپے انڈرکاسٹ رکھی گئی ہے،
رمضان میں ریلوے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار عارضی تبدیل
فروری 19, 2026سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
فروری 19, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بارشیں کب اور کہاں ہوں گی؟محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی
اپریل 5, 2025 -
معروف اداکار’’البیلا ‘‘کومداحوں سےبچھڑے21برس بیت گئے
جولائی 17, 2025 -
پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز:قومی اسکواڈکااعلان کردیاگیا
اگست 20, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














