عالمی سطح پرپاک فوج نےبھارت پراپنی برتری ثابت کردی،دی نیشنل انٹرسٹ

بین الاقوامی جریدے’’دی نیشنل انٹرسٹ‘‘نےپاک فوج کی برتری تسیلم کرلی۔
دی نیشنل انٹرسٹ نےپاک بھارت جنگ کےحوالےسےدونوں افواج میں واضح فرق بتادیا۔
دی نیشنل انٹرسٹ کی رپورٹ کےمطابق پانچ بھارتی جنگی طیارے مارگرانا پاکستان کی زبردست کامیابی ہے،پاک فضائیہ نےجے10سی طیاروں اورپی ایل15میزائلوں سےبھاری نقصان پہنچایا،رافیل جیسے جدید طیارےتباہ ہونا بھارت کےلئےناقابل تلافی دھچکاہے۔
دفاعی ماہرین کاکہناہےکہ دفاعی طاقت اورعسکری حکمت عملی نےبھارت کا غرور خاک میں ملادیا،دشمن کوسبق سکھاناپاک فوج خوب جانتی ہے،حالیہ فتح روشن مثال ہے۔
سہیل آفریدی90ووٹ لےکر نئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب
اکتوبر 13, 2025توشہ خانہ ٹوکیس:سماعت 14اکتوبرتک ملتوی
اکتوبر 13, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔