
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کی فلاح وبہبودکیلئےکام کرنامیری ترجیح ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ اپنی زمین ،اپناگھرمیرےخواب کی تعبیر ہے ،پچھلی حکومتوں نے دہائیوں میں بھی33ہزارگھرتعمیرنہیں کیے،پنجاب کےمستحق اورنادارافرادکیلئےکام جاری رہےگا،پنجاب حکومت کےہرمنصوبےکی تکمیل پرنوازشریف بہت خوش ہوتےہیں۔
مریم نواز کامزیدکہناتھاکہ عوام کی فلاح وبہبودکیلئےکام کرنامیری ترجیح ہے،گھروں کی تعمیر کیلئے قرضےکی قسطیں واپس آناشروع ہوگئی ہیں،بےگھراوربےزمین افرادکوپلاٹ دینےکامنصوبہ شروع کیاہے ،اپنی زمین،اپناگھرکےتحت 2ہزارپلاٹ دئیےجائیں گے۔
وفاقی آئینی عدالت نےسپرٹیکس کودرست قراردےدیا
جنوری 27, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
کبریٰ خان پیادیس کب سدھاریں گی؟تاریخ سامنےآگئی
جنوری 11, 2025 -
آزادی مارچ کیس:عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا
اپریل 12, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














