عید کی آمد ۔۔نئے نوٹ بیچنے والوں کی چاندی، جان کر آپ کے ہوش ٹھکانے آجائیں
کراچی:(پاکستان ٹوڈے) تفصیلات کے مطابق عید کی آمد آمد نئے بیچنے والوں کی چاندی، ایک دن میں کتنا منافع کما لیا ؟
گزشتہ برس کی طرح اس برس بھی نئے نوٹوں کی چھپائی اور خاص طور پر 100 روپے والے نوٹ نئے تو دور کی بات پرانی گڈی کا حصول بھی بینکوں سے انتہائی مشکل ہو گیا ہے۔
مگر حیرت انگیز طور پر ملک بھر میں چھوٹے چھوٹے پتھاروں پر پرائز بانڈ اور پرانے پھٹے ہوئے نوٹوں کا کاروبار کرنے والے ڈیلر جو کہ غیر قانونی طور پر غیر ملکی کرنسی کو تبدیل کرنے کا بھی کام کرتے ہیں وہ رمضان کے دنوں میں خاص طور پر نۓ نوٹوں کی گڈی کا کاروبار کرتے ہیں جو اس وقت عروج پر ہے۔
3روزاضافےکےبعدسونےکی قیمت میں کمی
جنوری 4, 2025سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
جنوری 3, 2025روپیہ گراؤٹ کاشکار،ڈالرکی قدرمیں اضافہ
جنوری 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔