غزہ کی تعمیرنوکایہ مطلب نہیں کہ فلسطینیوں کااحترام نہ کریں،فرانس

0
111

فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون نےکہاہےکہ غزہ کی تعمیرنوکایہ مطلب نہیں کہ فلسطینیوں کااحترام نہ کریں۔
امریکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق فرانسیسی صدرنےامریکہ کےغزہ پرقبضے کے منصوبےکومستردکردیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون کاکہناتھاکہ امریکی صدرٹرمپ غزہ کےلوگوں اور عرب ممالک کےحقوق کااحترام کریں،غزہ کی20لاکھ آبادی کوبےگھرنہیں کیا جاسکتا،اتنی بڑی آبادی کونشانہ بنانےکےلئےآپریشن کرنادرست نہیں۔
ایمانوئل میکرون کامزیدکہناتھاکہ فرانس نےاسرائیل کواسلحہ کی سپلائی بندکردی،غزہ کی تعمیرنوکایہ مطلب نہیں کہ فلسطینیوں کااحترام نہ کریں،فلسطین تنازع کاواحد 2ریاستوں کاقیام ہے،فلسطینیوں کوغزہ میں آباداورخوشحال دیکھنا چاہتے ہیں۔غزہ میں امریکی قبضہ سےمشرق وسطیٰ میں مزیدعدم استحکام پیداہوگا۔

Leave a reply