فواد چوہدری کے خلاف تھانہ کوہسار میں درج مقدمہ کا معاملہ

0
158

کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی، فواد چوہدری کے وکیل کی عدم موجودگی کے باعث کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی۔

عدالت نے کیس کی سماعت 4 اپریل تک ملتوی کر دی، دوسری عدالت نے ہتھکڑی نہ لگانے کے حوالے سے آڈر کر دیا ہے ۔

یہ عدالت بھی ہتھکڑی نہ لگانے سے متلعق حکم دے دے ۔  عدالت کا فیصلہ دے دیں اس معاملہ کو دیکھ لیتے ہیں ۔ (جج طاہر عباس) سپرا پولیس فواد چوہدری کو لیکر ڈسٹرکٹ کورٹ سے روانہ

Leave a reply