قتل میں گرفتاربہن سےنرگس فخری کااظہارلاتعلقی

0
13

بالی ووڈکی معروف اداکارہ نرگس فخری نےدوہرےقتل کےکیس میں گرفتاربہن عالیہ فخری سے اظہار لاتعلقی کردیا۔
بھارتی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق اداکارہ نرگس فخری کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہناتھاکہ گزشتہ 20برس سےاپنی بہن عالیہ فخری کےساتھ رابطےمیں نہیں ہوں۔بہن کےامریکہ میں2افرادکےقتل میں ملوث ہونےکےبارےمیں سوشل میڈیاسےمعلوم ہوا۔
واضح رہےکہ گزشتہ روزاداکارہ نرگس فخری کی بہن عالیہ فخری نےامریکہ میں اپنے سابق بوائے فرینڈ کےگھرکوآگ لگادی تھی جس میں ان کاسابق بوائے فرینڈ اور اس کی گرل فرینڈگھرمیں دھواں بھرنے سے دم گھٹنےکی وجہ سےہلاک ہوگئے تھے۔

Leave a reply