
صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں بونداباندی سےموسم خوشگوارہوگیا جبکہ بادل برسنے سےگرمی اورحبس میں بھی کمی ہوئی ہے۔
باغوں کے شہرلاہورمیں اعلیٰ الصبح شروع ہونےوالی بارش سےگرمی اورحبس کی شدت میں کمی ہونے سے موسم خوشگوارہوگیاجس کےباعث شہریوں کے مرجھائے چہرے کھل اُٹھے۔
شہرکےمختلف علاقوں میں بادل برسے،تاجپورہ،کینال روڈ،ہربنس پورہ ،مغلپورہ، جیل روڈ،مال روڈ اور گلبرگ میں بارش ہوئی جبکہ جوہرٹاؤن،گارڈن ٹاؤن، باغبانپورہ،دھرمپورہ،ملک پارک، لاہورہائیکورٹ اورگردونواح میں بھی بونداباندی ہوئی۔
کلمہ چوک ،اچھرہ،اقبال ٹاؤن،ماڈل ٹاؤن،کوٹ لکھپت اورگردونواح میں ہلکی بارش ہوئی،اُدھروحدت روڈ، کریم بلاک،ٹھوکرنیازبیگ اورگردونواح میں بونداباندی ہوئی۔
آلودگی سےبچاؤ،لاہورکےچاروں اطرف جنگل اگانےکامنصوبہ تیار
اکتوبر 31, 2025خیبرپختونخواکی 13رکنی کابینہ فائنل ،آج حلف اٹھائے گی
اکتوبر 31, 2025وزیراعظم آزادکشمیر نے استعفیٰ کیلئےشرائط رکھ دیں
اکتوبر 29, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |














