محمد اورنگزیب ، وفاقی وزیر خزانہ پاکستانی شہریت حاصل کرنے کے بعد کیسا لگ رہا ہے

0
89

پاکستان ٹوڈے: وفاقی وزیر کا جواب ہمارا ایک ہی ایجنڈا ہے نفاذ اور اطلاق, مہنگائی کے سوال پر کہا ارادے پختہ ہوں گے تو سب کچھ ہو سکتا ہے

سب سے پہلے پی آئی اے کی نجکاری کو حتمی شکل دی جائے گی, حکومت کا کام پالیسی بنانا ہے اداروں کا بزنس چلانا نہیں ہے

اداروں کو چلانے کے لئے نجی شعبے کو آگے آنا ہو گا , بجلی، گیس اور پیٹرول کی قیمتوں کا فیصلہ سب نے دیکھ لیا, اب ادھر ہی ہیں اور اسی ملک میں رہیں گے

Leave a reply