
مشہور قوال غلام فرید صابری کوہم سے بچھڑے 31 برس بیت گئے۔
قوالی کے فن کو پاکستان میں عروج پر پہنچانے والے ورسٹائل قوال غلام فرید صابری کو مداحوں سے بچھڑے 31 برس بیت گئے، غلام فرید صابری اور ان کے بھائی مقبول صابری کی جوڑی نے انیس سو ستر اور اسی کی دہائی میں قوالی کی دنیا پر راج کیا۔
رعب دار آواز کے مالک غلام فرید صابری انیس سو تیس میں بھارتی پنجاب کے ضلع روہتک میں پیدا ہوئےاورتقسیم کے بعد غلام فرید صابری کا خاندان کراچی منتقل ہو گیا ۔ فنِ موسیقی انہیں ورثے میں ملا ۔ غلام فرید صابری نے اپنے بھائی مقبول صابری کے ساتھ مل کر صابری برادران کے نام سے قوال گروپ بنایااور بے پناہ شہرت حاصل کی۔
”تاجدار حرم ہو نگاہ کرم“ جیسی متعدد معروف قوالیوں سے سامعین کو جھومنے پر مجبور کر دینے والے معروف ورسٹائل قوال غلام فرید صابری کو مداحوں سے بچھڑے 31برس بیت گئے۔وہ 5اپریل 1994کو خالق حقیقی سےجاملےتھے۔
اداکارہ شیفالی کی موت کیسےہوئی؟اہم شواہدمل گئے
جولائی 1, 2025مہوش حیات نےشادی کیلئےدولہاکی خصوصات بتادیں
جون 30, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
شمالی وزیرستان میں سیاحت عروج پر پہنچ گئی
جون 22, 2024 -
نئی حکومت کو پہلے 100 دنوں میں عوام کو ریلیف دینا ہوگا
فروری 26, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔