
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ معرکہ حق میں تاریخی فتح پرکل ملک بھرمیں یوم تشکر منایاجائےگا۔
اپنےایک بیان وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ مسلح افواج نے بہادری سےملکی سرحدوں کادفاع کیا،دن کےآغازپرمسلح افواج اورملک کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔
عطااللہ تارڑکامزیدکہناتھاکہ مزارقائداورمزاراقبال پرگارڈزکی تبدیلی کی پروقار تقریبات ہونگی،وفاق میں 31اورصوبائی دارالحکومتوں میں 21،21توپوں کی سلامی دی جائےگی،یوم تشکرکی مرکزی تقریب میں وزیراعظم مہمان خصوصی ہوں گے۔
یااللہ خیر!کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے
مارچ 14, 2026نہال ہاشمی کو نیا گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ
مارچ 12, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
چین کا ہیومنائیڈ روبوٹ حیران کن فائٹ ٹیسٹ میں ڈٹا رہا
ستمبر 20, 2025 -
پاکستان نے سائبر کامسیک سی ٹی ایف عالمی مقابلہ جیت لیا
ستمبر 27, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔













