
ملک بھرمیں خشک سالی کےباعث پانی کی قلت برقرار،ڈیموں میں پانی کی سطح بدستورڈیڈلیول پرپہنچ گئی۔
واپڈانےآبی ذخائرکی صورتحال کےاعدادوشمارجاری کردئیے۔
اعدادوشمارکےمطابق تربیلاڈیم اورچشمہ میں پانی کی سطح بدستورڈیڈلیول پرموجود ہےجبکہ منگلاڈیم میں بھی پانی کی سطح2دن سےنہیں بڑھی،چشمہ اورتربیلامیں قابل استعمال پانی کاذخیرہ ختم ہوچکاہے۔تربیلاڈیم میں پانی کی سطح 1402فٹ اور چشمہ میں638فٹ ہے۔تربیلااورچشمہ میں پانی زرعی استعمال کےقابل نہیں رہا۔
اعدادوشمارکےمطابق ڈیڈلیول سےنیچےپانی صرف آبی حیات کیلئےہوتا ہے، منگلاڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈلیول سے20فٹ پربرقرارہےجبکہ منگلاڈیم میں سطح1070فٹ ہےجبکہ ڈیڈلیول 1050فٹ ہے،ملک میں پانی کاقابل استعمال ذخیرہ ایک لاکھ8ہزارملین ایکڑفٹ ہے،ملک میں قابل استعمال پانی کاذخیرہ صرف منگلاڈیم میں ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ضمنی انتخابات 2024 موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رہے گی
اپریل 20, 2024 -
ججز تقرری رولز سے متعلق کمیٹی کی سفارشات سامنے آگئیں
دسمبر 17, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔