وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورےپرکوئٹہ پہنچ گئے

0
3

وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورےپرکوئٹہ پہنچ گئے،امن وامان اجلاس کی صدارت کریں گے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،وزیردفاع خواجہ آصف،وزیراطلاعات عطااللہ تارڑاوراویس لغاری بھی وزیراعظم کےہمراہ موجود ہیں۔
وزیراعظم شہبازشریف قلات میں دہشتگردوں کےخلاف لڑتےہوئےزخمی سیکیورٹی فورسزکےجوانوں کی تیمارداری کرینگے،وزیراعظم  کوئٹہ میں صوبائی قیادت سےملاقات بھی کریں گے۔
وزیراعظم کی زیرصدارت امن وامان کےحوالےسےاجلاس بھی ہوگاجس میں وزیراعظم کوبریفنگ بھی دی جائےگی۔

Leave a reply