وزیراعظم نے سیکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کرلیا

0
64

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اجلاس میں ملکی داخلی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا

اجلاس میں سیکیورٹی اداروں کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی, اجلاس میں چینی باشندوں کی سیکیورٹی کاجائزہ لیا جائے گا۔

وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس بھی ملتوی کر دیا گیا, وفاقی کابینہ کا اجلاس اب 28 مارچ جمعرات کے روز ہوگا۔

Leave a reply