پاکستان ٹوڈے: وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کی ہدایت پر محکمہ خوراک پنجاب سرگرم
تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کی فلور ملز اور بازاروں میں آٹے کا معیار اور سٹوریج نظام چیک کرنے کیلئے تازہ کیمپئن لانچ کرنے کا فیصلہ, ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز آٹے میں نمی کے تناسب اور کوالٹی کی سخت مانیٹرنگ کریں۔
آٹے میں ناقص اجزاء کی موجودگی پر وارننگ نہیں، ایکشن لیا جائے، وارننگ، جرمانے اور لائسنس معطلی بہت ہو گئے؛ اب مافیا کے خلاف پرچے درج ہوں گے۔
افسران روزانہ کی بنیاد پر فیلڈ آپریشن کی رپورٹ جمع کروائیں، تمام ڈویژنل ڈپٹی ڈائریکٹرز گندم کے ذخائر اور معیار بارے تازہ رپورٹ بھجوائیں، فلیگ سنٹرز، پی آر سنٹرز، بنی شیلز اور گوداموں کی تفصیلی رپورٹ مرتب کریں،
گندم کے اعلیٰ معیار اور تحفظ پر کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، حکومتی احکامات کے مطابق گندم سے تیار کردہ اجناس کی کم کردہ قیمتوں پر دستیابی یقینی بنائیں۔
ہواؤں کارخ تبدیل:لاہورمیں سموگ کےخطرات پھر منڈلانےلگے
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت بارےبرطانوی میڈیاکاانکشاف
اگست 3, 2024 -
بشری بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست
اپریل 8, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔