
ٖٖٖلاہور:(پاکستان ٹوڈے) ہم خوش ہیں کہ خیبر پختونخواہ کے لوگوں کو بھی سستی روٹی ملے گی ،امید ہے خیبر پختونخواہ کے لوگوں کو جلد ایئر ایمبولنس کی سہولت بھی میسر ہوگی۔
عظمی زاہد بخاری نے کہا کہ خوشی کی بات ہے مریم نواز کے اچھے کاموں کو علی امین گنڈا پور کی سرکار فالو کر رہی ہے، میں نے کچھ دن پہلے بھی کہا تھا علی امین گنڈاپور کو خدمت کی سیاست مریم نواز سے سیکھنی چاہیے ،اب مجھے 100 فیصد یقین ہو گیا ہے خیبر پختونخواہ حکومت مریم نواز کے ویژن سے بے حد متاثر بے۔
ہم چاہتے ہیں جیسی سہولیات پنجاب کے لوگوں کو میسر ایسی ہی سہولیات کے پی کے لوگوں کو بھی ملنی چاہیے،سندھ اور بلوچستان کے لوگوں کو بھی سستی روٹی اور ایئر ایمبولینس کی سہولت ملنی چاہیے۔
محرومیاں تب ہی ختم ہوتی ہے جب ترقی کے یکساں مواقع اور وسائل کی منصفانہ تقسیم ہوتی ہے، امید ہے علی امین گنڈاپور بزدار،خٹک اور محمود خان کے نقشے قدم پر نہیں چلیں گے،عوام کا پیسہ عوام پر ہی خرچ کرینگے رشتے داروں کی جیبیں نہیں بھریں گے۔
نہال ہاشمی کو نیا گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ
مارچ 12, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کوعدالت سےریلیف مل گیا
جنوری 15, 2026 -
پاکستان میں رواں سال حج کے خواہشمند افراد کیلئے 2 خوشخبریاں
جنوری 11, 2025 -
بنوں:دہشتگردوں کاحملہ،8جوان شہید،10حملہ آورہلاک
جولائی 16, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














