وینا ملک کی تازہ ترین تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

0
27

پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ وینا ملک کے نئے اور منفرد فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔
وینا ملک نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے ایک گلیمرس فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ سنہری رنگ کے مغربی لباس میں نظر آ رہی ہیں، جس پر ان کے مداحوں نے انہیں مصری ساحرہ، شوبز کی رونق قرار دیا ہے۔
یاد رہے کہ وینا ملک نے 2013 میں بزنس مین اسد بشیر خٹک سے دبئی میں شادی کی تھی جن سے ان کے 2 بچے بھی ہیں، البتہ یہ شادی 3 سال بعد ختم ہوگئی تھی جس کی وجہ وینا کی جانب سے ایک دوسرے سے مطابقت نہ ہونا بتائی گئی تھی۔

Leave a reply