ٹرمپ ،پیوٹن ملاقات خارج ازامکان نہیں،صدرملاقات کرسکتےہیں،وائٹ ہاؤس

0
25

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نےکہاہےکہ ڈونلڈٹرمپ اورپیوٹن ملاقات خارج ازامکان نہیں،صدر ملاقات کرسکتےہیں۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نےکہاہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ طویل عرصےسےیوکرین جنگ میں دونوں فریقوں پرمایوسی کااظہار کرتے رہےہیں،اب روس پرپابندیوں کاوقت ہے، روسی فریق کی طرف سےکافی کچھ نظرنہیں آیا۔
غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق کیرولین لیوٹ نےمزیدکہاہےکہ امریکی صدرامیدرکھتےہیں کہ بات چیت کسی موقع پرہوسکتی ہے،صدرچاہتےہیں کہ ایسےاجلاس سےٹھوس نتائج حاصل ہوں۔

Leave a reply