
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکوئلےکی پیداوار بڑھانے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیئے۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ کوئلے سے چلنے والے پرانےپاورپلانٹس کوبجلی پیداکرنےکی اجازت دی جائےگی،کوئلےکومعدنی صنعت کےطورپرفروغ دیا جائےگا۔
امریکی صدرکامزیدکہناہےکہ وفاقی زمینوں پرکوئلےکی لیزکی رکاوٹوں کوختم کیاجائےگا،کوئلےسےبجلی کی پیداواربڑھانےکیلئےجدیدٹیکنالوجی کااستعمال کریں گے،کوئلےکی صنعت کئی دہائیوں سےزوال کاشکارہے۔
سابق امریکی صدرجوبائیڈن، ٹرمپ انتظامیہ پربرس پڑے
اپریل 16, 2025ٹرمپ نےہیلتھ کیئرسےمتعلق صدارتی حکمنامےپردستخط کردئیے
اپریل 16, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔