
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ٹیرف کے نفاذ پر کینیڈا ،میکسیکو اور چین کچھ نہیں کرسکتے۔
واشنگٹن میں صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ تیل اورگیس پر18فروری سےٹیرف لاگوکریں گے،سٹیل،المونیم اورتانبےپربھی ٹیرف لاگوہوگا،روس کےساتھ سنجیدہ بات چیت چل رہی ہے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ ٹیرف کے نفاذپرکینیڈا،میکسیکواورچین کچھ نہیں کرسکتے، کینیڈا کا رویہ اچھانہیں رہا،یورپی یونین پربھی ٹیرف نافذکریں گے،ٹیرف کےنفاذ سے قلیل مدتی خلل پڑسکتاہے،ٹیرف کے نفاذسےمارکیٹ کےردعمل پرتشویش نہیں۔
صدرٹرمپ کاسابق حکومت کوتنقیدکانشانہ بناتےہوئےکہناتھاکہ بائیڈن دورمیں محکمہ انصاف نےسیاسی انتقام کانشانہ بنایا،بائیڈن انتظامیہ نےسرکاری اداروں کوکرپٹ کیا،بائیڈن دورمیں وفاقی ملازم گھربیٹھ کرتنخواہیں وصول کررہے تھے ،ایک ٹریلین ڈالرکےغیرضروری اخراجات کی کٹوتی کی جارہی ہے۔
برازیل کا غیر ملکی طلبا کیلئےسکالرشپ کا اعلان
اکتوبر 11, 2025امن کانوبیل انعام وینزویلاکی ماریہ کورینہ کےنام
اکتوبر 10, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ایل ایل بی ڈگری پروگرام میں داخلےکیلئے درخواستیں طلب
اگست 12, 2025 -
پاکستانی شہری 6 ماہ میں 94 ارب کی چائے پی گئے
اگست 2, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔