پاکستانی ایکشن تھرلر فلم ’’ایجنٹ انیلا‘ ‘کا ٹریلر ریلیز

0
53

پاکستان ٹوڈے: پاکستان کی پہلی خاتون ہیرو کی ایکشن تھرلر فلم ’’ایجنٹ انیلا‘ ‘کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ردا اصفہانی ایجنٹ انیلا کے مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔ فلم میں جہاں لیجنڈ اداکار شفقت چیمہ، مصطفیٰ قریشی

غلام محی الدین اور اداکارہ میرا ایکشن میں نظر آئیں گی، وہیں سندھی اور پشتو ڈراموں کے اداکار بھی دکھائی دیں گے۔

اس فلم کو عید الاضحٰی کے موقع پر21جون کو ریلیز کیا جائے گا۔

Leave a reply