پاکستانی فلم ’’ دی کرانیکلز آف عمر وعیار ‘‘ کی کانز فیسٹیول میں نمائش

0
95

پاکستان ٹوڈے: پاکستانی فلم انڈسٹری کیلئے بڑا اعزاز۔

تفصیلات کے مطابق کانز فلم فیسٹیول میں پاکستانی 3 ڈی اینی میٹیڈ فلم ’’ دی کرانیکلز آف عمر وعیار ‘‘ کی نمائش کی جائے گی۔

جس پرانجنیوٹی پروڈکشنز کے سی ای او حارث بشارت نے اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیرس میں ہونیوالا 77 واں کانز فلم فیسٹیول پاکستانی فلم انڈسٹری کیلئے اہم ثابت ہورہا ہے۔

ایڈونچر تصور پر مبنی فلم’’ دی کرانیکلز آف عمر وعیار‘‘ طلسمِ ہوش رُبا کی کہانی سے متاثر ہے۔

Leave a reply