پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 1410 پوائنٹس گر گیا

0
6

کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کارجحان، ہنڈرڈ انڈیکس 1410 پوائنٹس گر گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 1410 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ جس کے بعد انڈیکس ایک حد نیچے آگیا۔ مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 52 ہزار 455 پوائنٹس پر دیکھا گیا۔
واضح رہے کہ جمعہ کے روز مارکیٹ 1 لاکھ 53 ہزار 866 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

Leave a reply