پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیمیں نیشنل بینک اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔

0
95

پاکستان ٹوڈے :دونوں ٹیمیں آج صبح دس بجے سے دوپہر ایک بجے تک ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔

تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ سیریز کا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کل صبح ساڑھے نو بجے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔

Leave a reply