پاکستان شاہینزکاٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ

0
116

پاکستان شاہینزنےبنگلہ دیش کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کرلیا۔
پاکستان شاہینزاوربنگلہ دیش کےدرمیان ون ڈےسیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان شاہینزنےٹاس جیت کربنگلہ دیش اےکوپہلےبیٹنگ کی دعوت دےدی۔
دونوں ٹیموں کےدرمیان تین ون ڈےمیچزکی سیریزکھیلی جارہی ہے۔

Leave a reply