
پاکستان میں بارشیں کیوں نہیں ہو رہیں؟محکمہ موسمیات کی بار بار پیشگوئیوں کے باوجود ملک بھر میں بارشوں کی کمی کے کیا اسباب ہیں۔ماہرین ِ موسمیات نے بتا دیا۔
ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جنوری میں بارشیں متوقع ہیں، تاہم اتنی بارشیں نہیں ہو رہیں، جتنی ہونی چاہئیں، لیکن بسا اوقات بارشوں کا سیزن ایک مہینہ ڈراپ ہونے کے بعد اگلے مہینے رونما ہو جاتا ہے، جب ہمارا جنوری اور فروری خشک رہتا ہے تو پھر مارچ اور اپریل تک بارشیں ہوتی رہتی ہیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔