پاکستان میں شوال کاچانددیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

0
7

پاکستان میں شوال کاچانددیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔
شوال کاچانددیکھنےکےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں طلب کیاگیاہے۔
عیدالفطرکاچاندنظرآنےیانہ آنےکےبارےمیں مرکزی رویت ہلال کمیٹی شہادتوں کاجائزہ لینےکےبعداعلان کرےگی۔
واضح رہےکہ گزشتہ شب سعودی عرب میں شوال کاچاندنظرنہیں آیالہذامملکت میں عیدالفطرجمعہ 20مارچ کوہوگی۔ تاہم آج افغانستان میں  عید الفطر منائی جارہی ہے۔

Leave a reply