پاکستان ٹوڈے: پاکستان کا شمار دنیا کے آلودہ ترین ممالک میں ہوتا ہے اور اس کے دو سب سے بڑے شہر کراچی اور لاہور فضائی آلودگی سے سب سے زیادہ متاثرہ شہر قرار دیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں فضائی آلودگی لاکھوں لوگوں کی جان لینے لگی شکاگو یونیورسٹی کے انرجی پالیسی انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق فضائی آلودگی کی بڑھتی ہوئی شرح سے پاکستانیوں کی اوسط عمر ممکنہ طور پر کم از کم سات سال تک کم ہوسکتی ہے۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان کا شمار آلودہ ترین ملکوں میں ہوتا ہے رپورٹ کے مطابق لاہور اور کراچی ملک کے فضائی آلودگی سے سب سے زیادہ متاثرہ شہر قرار دئے گئے ہیں
عالمی ادارہ صحت کے مطابق عالمی آبادی کا 97.3 فیصد حصہ فضائی آلودگی سے متاثر ہے، جس سے دنیا بھر میں ایک سال کے دوران تقریباً 65 لاکھ افراد زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔
ڈینگی کےوارجاری:24گھنٹوں میں مزید16کیسزرپورٹ
ستمبر 4, 2024ڈینگی کےوارجاری:مزید2کیس رپورٹ
اگست 29, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اٹک میں3ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ،نوٹیفکیشن جاری
نومبر 5, 2024 -
بانی پی ٹی ائی کے وکیل سلمان اکرم راجہ کی میڈیا سے گفتگو
اپریل 15, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔