
پاکستان شوبزانڈسٹری کے لیجنڈ ری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے۔
عابد کشمیری نے سینکڑوں ٹی وی ڈرامہ سٹیج اور فلموں میں کام کیا،اداکار کچھ عرصہ سے بیمار تھے ،عابد کشمیری کی فیملی نے ان کی وفات کی تصدیق کر دی ،عابد کشمیری نے اپنے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔
عابد کشمیری ایک ہفتہ قبل لندن سے واپس آئے تھےاداکار کے بیٹے اداکار کاشف کشمیری کل صبح لندن سے وطن واپس آئیں گے۔
عابد کشمیری کے نمازے جنازہ کل ادا کی جائے گی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے نامور اداکار عابد کاشمیری کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز نےسوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی و تعزیت کی۔
محبت کااحساس ہواتوشوہرکوپروپوزکردیا،اداکارہ شاہین خان
نومبر 15, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
روس:8.8شدت کازلزلہ،عمارتیں لرزاُٹھی،سونامی وارننگ جاری
جولائی 30, 2025 -
موسم خوشگوار ، ابر کرم سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا
مئی 14, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














