پاکستان کے نامور اداکار یاسر حسین نے ایوارڈ شوز کا حصہ نہ بننے کی وجہ بتا دی

پاکستان کے نامور اداکار یاسر حسین نے ایوارڈ شوز کا حصہ نہ بننے کی وجہ بتا دی
پاکستان ٹوڈے کے مطابق ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں میزبان نے یاسر حسین سے سوال کیا کہ اب وہ ایوارڈ شوز کی میزبانی کیوں نہیں کر رہے؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ اب جو لوگ ایوارڈ شوز میں میزبانی کرتے ہوئے نظر آرہے یہ وہ لوگ ہیں جو کم بجٹ اور مفت میں کام کر سکتے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ ہمیں کم پیسے دیدیں تو ہم ڈانس بھی کرلیں گے، ہمیں بس ایک دو ایوارڈز پیش کر دیں۔
جس پر میزبان نے حیرانی سے پوچھا کہ کیا آج کل ایوارڈ شوز میں یہ سب کام مفت میں ہو رہا ہے؟ اور یاسر حسین نے کہا! ہاں ہاں یہاں سب چلتا ہے لکین میں کم بجٹ میں کام نہیں کرتا اور نہ ہی میں اکانومی کلاس میں سفر کرتا ہوں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اس رمضان ایسا کیا ہوگا، جو 33 سال میں صرف ایک بار ہوتا ہے؟
فروری 21, 2025 -
چین میں دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر دریافت
نومبر 30, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔