پرویز الہٰی کی اڈیالہ جیل منتقلی کے خلاف درخواست پر سماعت

0
66

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) کی تفصیلات کے مطابق ڈاکٹروں کے مشورے کے باجود پرویز الہٰی کی پمز سے اڈیالہ جیل منتقلی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت

پرویز الہٰی کو گزشتہ روز دوبارہ پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ،  جیل حکام کے بیان پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے قیصرہ الٰہی کی درخواست نمٹا دی.

جسٹس طارق محمود جہانگیری نے قیصرہ الٰہی کی درخواست پر سماعت کی, اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹ جیل اڈیالہ طاہر پرویز الہٰی کے وکیل سردار شہباز عدالت میں پیش, عدالت نے پرویز الہٰی کی پمز سے اڈیالہ جیل منتقلی کے خلاف درخواست نمٹا دی۔

Leave a reply