
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) کی تفصیلات کے مطابق ڈاکٹروں کے مشورے کے باجود پرویز الہٰی کی پمز سے اڈیالہ جیل منتقلی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت
پرویز الہٰی کو گزشتہ روز دوبارہ پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، جیل حکام کے بیان پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے قیصرہ الٰہی کی درخواست نمٹا دی.
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے قیصرہ الٰہی کی درخواست پر سماعت کی, اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹ جیل اڈیالہ طاہر پرویز الہٰی کے وکیل سردار شہباز عدالت میں پیش, عدالت نے پرویز الہٰی کی پمز سے اڈیالہ جیل منتقلی کے خلاف درخواست نمٹا دی۔
امریکاایران مذاکرات کادوسرادورجمعہ کوہوگا،ٹرمپ
اپریل 22, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بوئینگ سٹار لائنر 7 ستمبر تک زمین پر پہنچ جائے گا
ستمبر 2, 2024 -
پنجاب میں سیلاب سےتباہی،اموات کی تعداد100سےزائدہوگئی
ستمبر 13, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔













