پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر 21 خواتین اور 3 اقلیتی ارکان نے حلف لیا۔

(پاکستان ٹوڈے) مخصوص نشستوں پر حلف لینے والی خواتین میں سعدیہ مظفر، فضاء میمونہ، عابدہ بشری ، مقصودن بی بی، عمارہ خان، صومیہ عطا شامل
مخصوص نشستوں پر حلف لینے والی خواتین میں راحت افزاء، رخسانہ شفیق، تحسین فواد، فرزانہ عباس، شگفتہ فیصل، عظمی بٹ، حلف لینے والی خواتین میں ماریہ طلال، ساجدہ نوید ، نسرین ریاض، افشاں حسن، آمنہ پروین، شہر بانو، زیبا غفور، روبینہ نذیر، سیدہ سمیرا احمد بھی شامل،
اقلیتی ممبران میں طارق مسیح، وسیم انجم، بسرو جی شامل
پاکستان ترقی وخوشحالی کےراستےپرگامزن ہے،وزیراعظم
اپریل 19, 2025بلاول بھٹونےحکومت کاساتھ چھوڑنےکی دھمکی دیدی
اپریل 19, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
قومی اسمبلی:ججزتعدادبڑھانےکابل ایوان میں پیش
ستمبر 3, 2024 -
واٹس ایپ میں2 نئے بہترین اور کارآمد فیچرز متعارف
اگست 20, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔