پنجاب حکومت کا 12جون کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ

0
88

پاکستان ٹوڈے: وفاقی حکومت کا بجٹ11جون کو آ رہا ہے ہم 12جون کو پیش کریں گے

تفصیلات کے مطابق اگر وفاق نے تاریخ تبدیلی کی اور بارہ جون کو بجٹ پیش کیا تو ہم 14جون کو پیش کریں گے، پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا۔

14اگست کو کسان کارڈ کاافتتاح ہوگا اورکسانوں کےلئے 400ارب روپے کا پیکج دیا جائے گا،  پبلک ٹرانسپورٹ کےلئے غیر ملکی کمپنیوں سے بات چیت چل رہی ہے۔

Leave a reply