پنجاب کےمختلف اضلاع سموگ کےنشانےپر،حکومت نےماسک لازمی قراردیدیا

0
27

پنجاب کےمختلف اضلاع سموگ کےنشانےپرآگئے،حکومت نےماسک لازمی قراردےدیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
نوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب کے 4 ڈویژنز میں ماسک پہننا لازمی قرارہے، لاہور ، گوجرانوالہ، فیصل آباداور ملتان ڈویژنز میں ماسک لازمی قرارہے،31 جنوری تک سموگ سے متاثرہ علاقوں میں ماسک پہننا لازمی ہوگا۔
نوٹیفکیشن میں کہاگیاکہ باہر نکلتے ہوئے ماسک پہننے کی پابندی کی جائے گی، سموگ سے متاثرہ علاقوں میں سانس کے امراض بڑھ رہے ہیں، لوگوں کو کیمیائی مادوں کے اثرات سے بچانے کے لیے فیصلہ کیا گیا۔

Leave a reply