پی ٹی آئی کااحتجاج،انٹرنیٹ،موبائل سروس جزوی طورپرمعطل ہونےکاامکان

0
18

تحریک انصاف کے24نومبرکواحتجاج کےباعث ملک کےمختلف شہروں میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس جزوی طورپرمعطل ہونےکاامکان ہے۔
ذرائع کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورپنجاب کےمختلف اضلاع میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس معطل ہوسکتی ہے،خیبرپختونخواکےبھی کچھ اضلاع میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس معطل ہوسکتی ہے۔
ذرائع کاکہناہےکہ پی ٹی اےکی جانب سے 22نومبرسےموبائل انٹرنیٹ سروس پرفائروال ایکٹیوکردی جائیگی،فائروال ایکٹیوہونےسےانٹرنیٹ سروس سلواور سوشل میڈیاایپس متاثرہوں گی،صورتحال دیکھ کرمخصوص مقامات پر انٹرنیٹ اورموبائل سروس معطل کی جاسکتی ہے۔

Leave a reply