
تحریک انصاف کےاحتجاج کےباعث ضلعی انتظامیہ نےوفاقی دارالحکومت اسلام آباد،راولپنڈی اورمری میں تعلیمی ادارےبندرکھنےکافیصلہ کیاہے۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سےتعلیمی ادارےبندرکھنےکانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق راولپنڈی کےتمام تعلیمی ادارےآج بندرہیں گے۔
ڈی سی راولپنڈی کاکہناتھاکہ تعلیمی ادارےبندرکھنےکافیصلہ امن وامان کےپیش نظرکیاگیا۔
مری کےتمام تعلیمی ادارےبھی آج بندرکھنےکافیصلہ کیاگیاہے۔
ضلعی انتظامیہ اسلام آبادکےمطابق انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی آج بندرہےگی ۔
ترجمان پنجاب یونیورسٹی کاکہناتھاکہ پنجاب یونیورسٹی کےآن کیمپس مڈٹرم امتحانات ایک ہفتےکےلئے ملتوی کردئیےگئے،25 نومبرسے ہونے والے امتحانات ایک ہفتےبعدہوں گے،پنجاب یونیورسٹی میں کلاسزجاری رہیں گی ،متعلقہ صدورشعبہ جات آن لائن،فزیکل یاہائبرڈموڈپرکلاسزجاری رکھیں گے۔
اسموگ تدارک کاکیس:عدالت نےڈائریکٹرماحولیات کوطلب کرلیا
جولائی 1, 2025یااللہ خیر!ژوب اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
جون 30, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
جنگلی حیات رکھنے والوں کے خلاف بڑے آپریشن کا فیصلہ
مارچ 28, 2024 -
نئےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کون ہیں؟
اکتوبر 23, 2024 -
خلیل الرحمن ہنی ٹریپ کیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
اگست 21, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔