چیمپئنزون ڈےکپ میں لائنزنےمارخورزکو35رنزسےشکست دےکرپہلی کامیابی حاصل کرلی۔
فیصل آباد میں چیمپئنز ون ڈےکپ کاایونٹ جاری ہے،جس میں ابھی تک 8میچ کھیلے جاچکےہیں۔فیصل آبادمیں کھیلےگئےمیچ میں لائنز نے پہلے کھیلتے ہوئے 6وکٹوں کےنقصان پر367رنزبنائے۔ جو ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا اسکور ہے۔ہدف کےتعاقب میں مارخورز نے 9وکٹوں پر332 رنزبنائے۔
فاتح ٹیم کے عرفان خان کی جارحانہ سنچری ،5 چھکوں اور10 چوکوں کی مدد سے 100 رنز بنائے ۔خوشدل شاہ ، امام الحق اور عبداللہ شفیق نےبھی نصف سنچریاں جڑدیں۔
مارخورز کے فخرزمان نے چار چھکوں اور آٹھ چوکوں کی مدد سے 82 رنزبنائےجبکہ عرفان خان پلیئر دی میچ قرار پائے۔ٹورنامنٹ میں لائنز کی پہلی کامیابی اور مارخورز کی پہلی شکست ہے ۔
شکست کے باوجود مارخورز نےپلےآف کےلئے کوالیفائی کرلیا۔
سہ فریقی سیریز،حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا
فروری 3, 2025چیمپئنزٹرافی کےفزیکل ٹکٹس کی فروخت کاآغازآج سےہوگا
فروری 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
روپیہ گراؤٹ کاشکار،ڈالرمستحکم
نومبر 5, 2024 -
خیبر پختونخوا میں ڈینگی پھیلنے کے خطرات کا کھڈشا
فروری 28, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔