
ڈیڈلائن ختم ہونےکےبعد بھی غیرقانونی ،غیرملکی اورافغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا انخلاتیزی سےجاری ہے۔اب تک مجموعی تعداد9لاکھ79ہزار486تک پہنچ چکی ہے۔
حکومت پاکستان نے15 ستمبر 2023کو دہشتگردی کے پیش نظر غیرقانونی طورپرمقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کافیصلہ کیاتھا۔جس پرعملدرآمد جاری ہے۔
ڈیڈلائن ختم ہونےکےبعدبھی غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سیٹزن کارڈ ہولڈرز کا انخلاتیزی سےجاری ہے،20اپریل کو3ہزار387 سےزائدغیرقانونی افغان باشندوں کووطن واپس روانہ کیاگیا،مجموعی طورپرپاکستان چھوڑنےوالےغیرقانونی افغان باشندوں کی تعداد9لاکھ79ہزار486تک پہنچ چکی ہے،غیرقانونی،غیرملکی اور افغان سیٹزن کارڈہولڈرزکی باعزت وطن واپسی کویقینی بنایاجارہاہے۔
غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سٹیزن کارڈہولڈرزکےخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے ،حکومت پاکستان نےواپس جانےوالوں کیلئےخوراک اورصحت کی بہترین سہولیات فراہم کی ہیں۔
واضح رہےکہ غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سٹیزن کارڈہولڈرزکووطن واپس بھیجنےکی آخری تاریخ 31مارچ 2025تھی ۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
الیکشن 2024: پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری
فروری 8, 2024 -
مسافر طیارے کتنے ہزار فٹ کی اونچائی تک پرواز کرسکتے ہیں؟
ستمبر 24, 2025 -
سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
اکتوبر 9, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














