کراچی:رینجرز کی جانب سے منشیات فروشی، اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی کی روک تھام کے لیے اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری

0
80

کراچی:(پاکستان ٹوڈے) رینجرز اور پولیس کی اورنگی ٹائون قذافی روڈ پے مشترکہ اسنیپ چیکنگ

تفصیلات کے مطابق چیکنگ کے دوران گاڑی میں سوار پانچ ملزمان گرفتار, گاڑی میں سوار افراد کو مشتبہ پا کر تلاشی لی گئی۔

تلاشی کے دوران ملزمان سے چار پستول اور 74 گولیاں برآمد ہوئیں، ملزمان میں ابوبکر، محمد عثمان، محمد بادشاہ، دوست محمد اور عتیق الرحمن شامل ہیں، ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لئے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے

Leave a reply