کھیلوں کےمیدان سےبُری خبر:جونیئر ہاکی ورلڈکپ کاشیڈول ملتوی

0
12

کھیلوں کےمیدان سےبُری خبر:انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نےجونیئر ہاکی ورلڈکپ کاشیڈول ملتوی کردیانئی تاریخوں کااعلان بعدمیں ہوگا۔
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی ایچ ایف) کی جانب سےجاری کردہ اعلامیہ کےمطابق جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے پروگرام کا اعلان ملتوی کردیا گیا ہے، نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
میگاایونٹ کےلئےپاکستان، جرمنی، فرانس، آسٹریا، چین، انگلینڈ، بیلجیئم،آئرلینڈ، ہالینڈ، سپین،سوئٹزرلینڈ، ارجنٹائن، کینیڈا، چلی، بنگلہ دیش، جاپان، ملائیشیا، تھائی لینڈ، بھارت،آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا، نمبیبیا اور مصر نے کوالیفائی کر رکھا ہے۔
واضح رہےکہ جونیئر ہاکی ورلڈکپ کاٹورنامنٹ رواں سال 28نومبر سے 10 دسمبر تک چنائی اور مادو رائے میں شیڈول ہے۔

Leave a reply