کیفی خلیل اور تلسی کمار کے نئے گانے ’’فطرت‘‘ نے دھوم مچا دی

0
25

کیفی خلیل اور تلسی کمار کے گانے ’’فطرت‘‘ نے دھوم مچا دی،کہانی سنو سے شہرت پانیوالے گلوکار کیفی خلیل نے اپنانیا گانا جاری کر دیا۔
کیفی خلیل کے اس گیت کو یوٹیوب پر صرف 24 گھنٹوں سے بھی مختصر وقت میں 15 لاکھ سے زائد صارفین سن چکے ہیں ۔کیفی خلیل اور تلسی کمار کے نئے گانے کا ٹائٹل ’’فطرت‘‘ ہے، جسے بیرونِ ملک فلمایا گیا ہے۔اس گانے کی ویڈیو میں پاکستانی اداکارہ سحر خان ایک نئے انداز میں دبئی کے ماڈل و اداکار رفان حسنلی کے ساتھ جلوہ گر ہوئی ہیں۔

Leave a reply