گلو کار علی ظفرنے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں

0
138

پاکستان ٹوڈے: علی ظفرنے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں۔

معروف پاکستانی گلوکار،موسیقار،اداکار اور ماڈل علی ظفر 18مئی 1980کو لاہور میں پیدا ہوئے۔

علی ظفر کو اپنے البم ” حقہ پانی “ کے گانے ” چھنو کی آنکھ میں اک نشہ ہے “ سے بے پناہ شہرت حاصل ہوئی۔ پاکستانی میوزک انڈسٹری کو کئی شاندار گانے دینے والے علی ظفرکی سالگرہ کے موقع پر دیکھتے ہیں، ان کے فنی سفر کے بارے میں سپیشل رپورٹ

Leave a reply