گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کے ہمراہ گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے آئی ٹی مارکی کا دورہ

0
60

سندھ:(پاکستان ٹوڈے) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کے ہمراہ گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے طالب علموں کی جانب سے دونوں گورنرز کا پر تپاک استقبال ،آئی ٹی طالب علموں نے دونوں گورنرز کے ساتھ سلفیاں بنوائیں ۔ ائی ٹی کورسز کے ذریعہ نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتا ہوں ۔گورنرسندھ

کراچی کے بعد حیدرآباد اور صوبہ کے دیگر شہروں میں آئی ٹی کورسز شروع کرنے جارہے ہیں ۔ گورنر سندھ ، گورنر سندھ کے عوامی فلاح و بہبود کے تمام اقدامات لائق تحسین ہیں ۔ گورنرخیبر پختونخوا ،آئی ٹی کورسز نوجوانوں کے بہتر مستقبل کی ضمانت ہیں ۔ فیصل کریم کنڈی

Leave a reply