
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ ہم فتح کاجشن منارہےہیں اوربھارت پرسوال اٹھ رہےہیں۔
میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ بھارت اورمودی کوبڑی شکست ہوئی ،مودی کواب چھپنےکی جگہ نہیں مل رہی ،مودی کےپاس بھارتی عوام کےسوالوں کےجواب نہیں ہیں۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ ہم فتح کاجشن منارہےہیں اوربھارت پرسوال اٹھ رہےہیں، ہماری سفارتی سطح پرکاوشیں جاری ہیں،مودی کی تقریرایک شکست خوردہ وزیراعظم کی تھی ،بلوچستان میں دہشت گردوں کوبھارت سے فنڈزمل رہے ہیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














