یوٹیلٹی سٹورز میں قیمیتں آسمان تک پہنچ گئیں

0
207

(پاکستان ٹوڈے) پاکپتن میں بھی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت کے مطابق یوٹلیٹی سٹور اور ماڈرن بازار میں مارکیٹ سے کم ریٹ پر مختلف چیزیں دستیاب ہیں،،

اس وقت ہمارے نمائندے چوہدری طارق علی ماڈرن بازار اور یوٹلیٹی سٹور کے مختلف سٹال پر موجود ہیں.

آئیے جانتے ہیں کون کون سے اشیاء بازار سے کم قیمتوں پر موجود ہیں۔

Leave a reply